رشید گوڈیل پر حملہ، اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار، فضل الرحمان کی ثالثی میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم کے مذکرات آج اسلام آباد میں ہونا تھے، ایم کیو ایم نے فی الحال اسلام آباد میں مذاکرات سے معذرت کر لی، ایم کیو ایم کے تمام مستعفی ارکان اسمبلی رشید گوڈیل سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں ہیں، رشید گوڈیل کو ایسی حالت میں چھوڑ کر کسی قسم کے مذاکرات میں شریک نہیں ہو سکتے، ایم کیو ایم ذرائع۔
MQM And Government Negotiation– Breaking News – Geo