اسلام آباد: قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست میں خوش آمدید عنوان1 :’’عصری تقاضے اور نظریہ پاکستان کی حقیقت‘‘ مقالہ نگار:کمانڈر(ر)محموداقبال عنوان2:’’بزرگ شہریوں کے آئینی حقوق‘‘ از:کوکب اقبال ایڈوکیٹ مقام:مکان نمبر ایک اسٹریٹ اٹھتیس جی سکس ٹو 3(House 1,St38,G6/2)اسلام آباد،
وقت3 اپریل2018(ہر)منگل بعد نماز مغرب، ادبی نشست میں موجود مزید شعراکرام اپنا کلام بھی سنائیں گے۔
بروقت شرکت کی درخواست ہے۔ از: ڈاکٹر ساجد خاکوانی، صدر نشین قلم کاروان اسلام آباد