اسلام آباد : ممبئی حملہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عدالتی چھٹیوں کے باعث سماعت کارروائی کے بغیر ملتوی کر دی گئی۔ آئندہ سماعت 6 اگست کو ہو گی۔