اسلام آباد : وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

Fazlur ur Rehman and Nawaz Sharif

Fazlur ur Rehman and Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔

دونوں رہنما میں موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی جبکہ افغانستان سمیت ہمسایہ ممالک سے تعلقات پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔