اسلام آباد: ریسٹورنٹس کی شامت جاری، متعدد سیل، کئی کو بھاری جرمانے
Posted on September 21, 2015 By Mohammad Waseem اسلام آباد, مقامی خبریں
Islamabad Hotel
اسلام آباد (جیوڈیسک) فوڈ کنٹرول کمیٹی کا اسلام آباد میں ناقص خوراک اورغیر معیاری کھانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
میلوڈی میں سیور فوڈز، ڈھاکہ فش اور بلتی تکہ جبکہ گندگی کے باعث آبپارہ میں ریگالیہ ریسٹورنٹ کا کچن سیل کر دیا گیا۔
بلیو ایریا میں عثمانیہ ریسٹورنٹ میں چھاپہ مارا گیا تو وہاں چوہوں اور لال بیگوں کی بھرمار تھی جسے فوری طور پر سیل.کر دیا گیا۔