اسلام آباد: سیکٹر ای الیون میں کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں پانی موجود

Rain Water

Rain Water

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اب بھی پانی موجود

اسلام آباد میں گزشتہ روز موسلا دھار بارش سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے ای الیون نالے کے گرد عارضی مٹی کے بند لگا دیے ہیں۔

تاہم سیکٹر ای الیون کی کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اب بھی پانی موجود ہے۔