اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی، عمران خان کے سول نافرمانی کے اعلان اور دھرنوں سے جمہوریت کو خطرہ نظر آ رہا ہے، تحریک التواء کا متن، تحریک التواء زاہد خان، فرحت اللہ بابر اور حاجی عدیل اور دیگر کی جانب سے جمع کروائی گئی۔