اسلام آباد: ڈی چوک میں ایک اور شخص کھمبے پر چڑھ گیا

Poles

Poles

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ڈی چوک پر ایک اور شخص کھمبے پر چڑھ گیا۔ ڈی چوک پر نصب کھمبے پر چڑھنے والا بزرگ شخص کویت جنگ کا متاثرہ ہے۔ جس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہوگئی جس کی وجہ سے احتجاجاً کھمبے پر چڑھا ہوں۔