اسلامی جمعیت طلبہ وسطی لاہور کے زیراہتمام دو روزہ بریلینٹ برینز فیملی فیسٹیول انعقاد کیا جا رہا ہے

Islami Jamiat Talaba Pakistan

Islami Jamiat Talaba Pakistan

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ وسطی لاہور کے زیراہتمام دو روزہ بریلینٹ برینز فیملی فیسٹیول انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں کتاب میلہ ،ٹاک شو، گیمنگ زون ،نیلام گھر ،اور تعمیر سیرت نمائش ہو گی۔

فیملی فیسٹول کا افتتاح صدیق الفاروق چئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ، زبیر حفیظ شیخ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ، اور سابق طالب علم رہنما حافظ سلمان بٹ کریں گے ۔دیگر مہمانان میں ممبر ان پنجاب اسمبلی میاں ماجد ظہور، محسن لطیف ہوں گے ۔