اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع آویگ ڈور لیبر مین نے اخبار “معاریف” سے گفتگو میں دھمکی دیتےہوئے کہا کہ حماس انتظامیہ نے اگر ہمارا کہا نہ مانا تو وہاں ایک نئی “عرب بہار” یا عسکری جارحیت سر اٹھا سکتی ہے
اسرائیل نے فلسطین کو دھمکی دی ہے کہ اگر حماس انتظامیہ باز نہ آئی تو غزہ پر قبضہ کرلیں گے۔
اسرائیلی وزیر دفاع آویگ ڈور لیبر مین نے اخبار “معاریف” سے گفتگو میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس انتظامیہ نے اگر ہمارا کہا نہ مانا تو وہاں ایک نئی “عرب بہار” یا عسکری جارحیت سر اٹھا سکتی ہے۔
لیبر مین نے مزید کہا کہ امن و آشتی کا ماحول قائم رہا تو یہ بالخصوص غزہ کی عام کے لیے سازگار ہو گا۔