بیت المقدس (جیوڈیسک) عالمی ماہر اور فیزیشنز کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حالیہ حملوں کے دور اور ممنوعہ ہتھیار جن میں اینرٹ میٹل دھماکا خیز مواد، بیلفائر راکٹ اور دیگر ہتھیار استعمال کئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق ان ہتھیاروں کا نشانہ ہزاروں شہری بنے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں رہائشی گھروں کو جلانے کیلئے تھرمو بیرک ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا۔