اسرائیل کسی بھی ایسے اقدام سے باز رہے جس کا سخت رد عمل سامنے آئے: جان کیری

John Kerry

John Kerry

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یروشلم میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے اقدام سے باز رہے جس کا سخت ردعمل سامنے آئے۔