نیویارک (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی ریاست کے مخالف اور لیکوڈ پارٹی کے رہنما موحودہ وزیر سائنس ڈینی ڈینن کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔
ادھر یاہو کی اگلے ماہ لندن آمد پر گرفتاری کے لئے پٹیشن پر 55 ہزار افراد نے دستخط کئے ہیں۔
ڈینی نے غزہ پر حملوں کی حوصلہ افزائی کی اور وہ تنازع کے دو ریاستی حل کے مخالف ہیں اور انہوں نے یہودی بستیوں کی تعمیر کی بھرپور وکالت کی تھی۔
ادھر یاہو کی اگلے ماہ لندن آمد پر گرفتاری کے لئے پٹیشن پر 55 ہزار افراد نے دستخط کئے ہیں۔