رملہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی حمایت کرنے پر مغربی کنارے کے فلسطینی کینیڈین وزیر خارجہ پر برس پڑے۔
وزیر خارجہ جیسے ہی رملہ اللہ میں فلسطینی وزارت خارجہ کے دفتر سے نکلے باہر کھڑے فلسطینی مظاہرین نے ان پر انڈوں کی بوچھاڑ کر دی۔ کینیڈین وزیر خارجہ انڈوں کا شکار بننے سے بال بال بچے۔
فلسطینیوں کا غصہ دیکھ کر سیکورٹی اہلکار کینیڈین وزیر خارجہ کو فوری طور پر وہاں سے نکال کر لے گئے۔