اسرائیل امریکہ سے 14 ایف 35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدے گا

Stealth Fighter Plane

Stealth Fighter Plane

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل امریکہ سے 14 ایف 35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدے گا۔

اس سلسلہ میں 3 ارب ڈالر کا امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سے معاہدہ ہو گیا ہے۔