فلسطین (جیوڈیسک) فلسطین میں مزید دو بے گناہ فلسطینی اسرائیلی فوج کی ظلم و بربریت کا نشانہ بن گئے۔
ان میں سے ایک مغربی کنارے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی گولی کا نشانہ بنا جبکہ دوسرے کو مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔
پچھلے ایک مہینے میں 75 فلسطینی اسرائیلی فورسز کی گولیاں کا نشانہ بن چکے ہیں۔