استنبول: ہم جنس پرستوں کے مارچ پر حملے کا منصوبہ استنبول میں داعش کے 3 کارکن گرفتار

Istanbul

Istanbul

استنبول (جیوڈیسک) استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام پر داعش کے 3 جنگجوﺅں کو گرفتار کر لیا گیا۔

دوگان نیوز ایجنسی کے مطابق ان میں ایک ترک شہری اور 2 کا تعلق روس کے شورش شدہ علاقے داغستان سے ہے۔