ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی شام میں اقتدار کی تبدیلی دیکھنا چاہتا ہے۔
دارالحکومت انقرہ میں صدارتی محل میں استقبالیہ کے دوران طیب اردگان کا کہنا تھا کہ شام پر فوجی کاررائی کے بجائے شام میں بشارت الاسد کی حکومت کو تبدیل کیا جائے تو خطے میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ ترکی شام اقتدار کی تبدیلی کے لیے دوہزار گیارہ سے اپنی آواز بلند کرتا آرہا ہے۔