استنبول : مغوی وکیل کو چھڑانے کیلئے آپریشن، 2 اغواکار ہلاک

Istanbul

Istanbul

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں مسلح افراد کی طرف سے پراسیکیوٹر محمث سلیم کراز کو اغوا کرنے کے ڈرامہ کا 6 گھنٹے بعد ڈراپ سین ہو گیا۔

جب سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 2 اغواکار مار ڈالے۔ جھڑپ کے دوران زخمی سرکاری وکیل ہسپتال میں دم توڑ داخل کرا دیا گیا۔ حکام کے مطابق مرنے والے دہشت گرد تھے۔