اٹلی سائیکل ریس، دوسرا رانڈ سیلواٹور پیوسیو نے جیت لیا

Italian Cycle Race

Italian Cycle Race

اٹلی(جیوڈیسک)اٹلی میں ہونیوالی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دوسر رانڈ سلویترو نے جیت لیا جبکہ مجموعی طور پر برطانوی ٹیم سکائی نے میدان مار لیا۔ ٹلی کے شہر نیپلز میں ہونیوالی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ سترہ اعشاریہ چار کلومیٹر پر مشتمل تھا۔

دوسرے رانڈ میں میزبان ملک کے سلویترو مقررہ فاصلہ تین گھنٹے، بیس منٹ اور سینتالیس سیکنڈز میں مکمل کر کے سرفہرست رہے۔ برطانیہ کے بریڈلی ونگز کی دوسری اور کولمبیا کے سرجیو ہینائو کی تیسری پوزیشن رہی۔

ایونٹ میں برطانوی ٹیم سکائی کو بائیس منٹ اور پانچ سیکنڈز کی مجموعی برتری حاصل ہے۔ سپین کی ٹیم مووی سٹار دوسرے اور قازقستان کی آستانا ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔