اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار زخمی

Italy-Rome Firing

Italy-Rome Firing

روم(جیوڈیسک)اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت روم کے مئیر کا کہناہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ کے واقعات دہشت گردی کی کارروائی نہیں۔

ملک کا حالیہ سیاسی ماحول ہے ۔ پولیس کے مطابق اٹلی کی نئی حکومت صدراتی محل میں حلف اٹھارہی ہے ، دفتر کے سامنے سے ایک شخص کو حراست میں بھی لیاگیا ہے۔