آئٹم گرل راکھی ساونت کی وینا ملک کو مبارک باد

 Rakhi Sawant

Rakhi Sawant

دبئی (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک آج کل ہر جانب سے مبارکبادیں وصول کرتی نظر آرہی ہیں۔

بولی ووڈ کی نٹ کھٹ آئٹم گرل راکھی ساونت نے بھی دے ڈالی ہے وینا ملک کو ان کی شادی پر مبارکباد۔ راکھی ساونت نے ساتھ ہی یہ شوشا بھی چھوڑ دیا کہ وینا جی تو ان کی کاپی کرتی ہیں۔