فاٹا (جیوڈیسک) کیپی کے اور فاٹا میں مبینہ دھاندلیوں کی تفصیلات بتائی جائیں گی بیلٹ پیپرنالیوں سڑکوں اور کھیتوں میں پڑے ہوئے دکھائے گئے ہیں مولانا فضل الرحمن کل وائیٹ پیپر باقاعدہ طور پر جاری کریں گیوائیٹ پیپر میں دھاندلی سے متعلق اے این پی، مسلم لیگ نواز پیپلزپارٹی کے احتجاج کی رپورٹس بھی شامل کی گئِی ہیں۔
وائیٹ پیپر میں بتایا گیا ہے کہا لیکشن کمیشن نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کیا عتراف کیاجے یوآئی کو واضح مینڈیٹ سے محروم کرنا طالبان سے مزاکرات پالیسی کی سزا ہے، وائیٹ پیپر میں بتایا گیا ہے۔
کہ پاکستان میں انجنیئرڈ انتخابات ہوتے رہے تو معتدل مذہبی قوتوں کی حیثیت ختم ہوجائے گی اور مذہبی انتہا پسندی نہ صرف مذہبی حلقوں بلکہ جے یو آئی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔