جکارتا: انڈونیشیا میں مس ورلڈ مقابلے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

Jakarta

Jakarta

جکارتا: انڈونیشیا میں مس ورلڈمقابلے کیخلاف ہزاروں افرادکا مظاہرہ OC انڈونیشیا میں مس ورلڈ مقابلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ حکومت سے مقابلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

VO مس ورلڈ کا مقابلہ رواں ہفتے انڈونیشیا کے بالی آئس لینڈ میں منعقد ہونے جا رہا ہے جس کے خلاف دارالحکومت جکارتا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں مقابل یکے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ مس ورلڈ کا مقابلہ انڈونشیا کے ثقافت کے خلاف ہے۔ انڈونیشیا کے کلیرک کونسل نے حکومت سے مقابلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔