مرکزی جامع مسجد خدیجہ میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کی منعقدہ تقریب

فیصل آباد: مرکزی جامع مسجد خدیجہ میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کی منعقدہ تقریب سے شیخ الحدیث علامہ محمد سعید قمر سیالوی مولانا محمد رشید احمد، چئیرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، محمد سعید احمد رضوی، قاری عطاالصطفی ، محمد عبدالرئوف ، سلطان احمد قادری، محمد اشرف ، محمد اطہرچاہان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Jama Masjid Khadija Sheikh Abdul Qadir Jilani Urs Ceremony

Jama Masjid Khadija Sheikh Abdul Qadir Jilani Urs Ceremony