جماعت اسلامی نے ہمیشہ بے لوث خدمت کی :میاں مقصود احمد

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی انسانیت کی خدمت کی تاریخ سنہری حروف سے لکھی جانے والی ہے، قیام پاکستان سے قبل سے لیکر آج تک 73 سال تک مسلسل عوام میں خدمت خلق کا شعور اجاگر کیا ہمیشہ انسانیت کو ایک دوسرے کی خدمت اور بھائی چارے کے بندھن میں باندھا۔ قدرتی آفات سیلاب، زلزلہ متاثرین ومہاجر ین کی بے لوث خدمت کی۔