جماعت اسلامی 8 اگست سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کرے گی

Siraj-ul-Haq

Siraj-ul-Haq

سرگودھا (جیوڈیسک) سراج الحق کی زیر قیادت 8 اگست سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا جائیگا جو نومبر کے وسط تک جاری رہے گی۔ کمپنی باغ میں 23 اگست کوامیر جماعت اسلامی پاکستان جلسے کے دوران عوامی ایجنڈے کا اعلان کریں گے۔

جماعت اسلامی یہ سمجھتی ہے کہ سیاسی مسائل کوسیاسی بنیادوں پرہی حل ہوچاہئے۔ اس موقع پر قائدین کے دورہ سرگودھا کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔