کراچی: جماعت اسلامی نیو کراچی کے امیر محمد احمد قاری نے مقامی شوری کی مشاورت سے سیشن 2015-17 کے لئے نظم زون تشکیل دے دیا ہے۔
جس کے مطابق جنرل سیکریٹری حسن صدیقی، نائب امراء اکبر قریشی،شکیل اختر،کشف قیصر، کو مقرر کیا گیا ہے۔
جبکہ طارق موسیٰ اور عطاء الرحمن راجہ نائب قیمین ہوں گے۔ شکیل اختر، نگراں بیت المال، مولانا انس، معاون بیت المال، امیدواران، نگراں، حبیب حنفی، معاون، طارق موسیٰ، دعوت و تربیت، کشف قیصر، الخدمت، اکبر قریشی، پبلک ایڈ کمیٹی، عطاء الرحمن راجہ، الیکشن سیل، غضنفر علی خان، یوتھ ونگ، انوار الحق، اطلاعات و نشریات، محمد آصف کمال اور مہمات و یوتھ ونگ طارق موسیٰ کو مقرر کیا ہے۔