جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 24 اگست بروز بدھ بعد نماز عشائ، 9:15 بجے، جامع مسجد غریب نواز، سی ایریا میں منعقد ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320