جمیکا : ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دیدی

West Indies

West Indies

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) جمیکا ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز نے 209 رنز کا ہدف 38 ویں اوور میں حاصل کر کے کامیابی حاسل کی۔

جبکہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 109 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جو کہ فتح میں بہت مددگار ثابت ہوئی۔ اس طرح ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے کا فاتح رہا۔