جیمز بانڈ سیریز کی فلم ”سپیکٹر” کی آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں شوٹنگ

Spectre

Spectre

ویانا (جیوڈیسک) سولڈن کے پہاڑی علاقے میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے اداکار ڈینئل کریگ اور بانڈ گرل لی سیڈوکس نے شوٹنگ میں حصہ لیا۔ شوٹنگ دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے۔

فلم کی شوٹنگ گزشتہ ماہ دسمبر میں شروع ہوئی۔ جب کریگ نے دریائے ٹیمز میں ایک کشتی پر سوار ہو کر سین فلمبند کروایا۔ فلم اس برس چھ نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔