لاہور: لاہور چرچ میں دھماکہ ملک دشمن قوتوں کی مذموم کاروائی ہے، مفتی محمد نعیم ، دھماکہ ملک و ملت کے خلاف منظم سازش کا نتیجہ ہے ،شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ عالمیہ، کوئی بھی مذہب عباد ت گاہوں پر حملے کی اجازت نہیں دیتا ہے
اسلام اس کی مذمت کرتاہے، شیخ الحدیث، دشمن مذموم کاروائیوںکے ذریعے ملک میں عراق وشام جیسی صورتحال پیداکرنا چاہتے ہیں، رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ۔