جامع مسجد عثمانیہ حنفیہ رضویہ گلہ طارق مل والا جناح روڈ میں عرس حضرت غوث اعظم کی سالانہ تقریب

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ 5 فروری (عرفان طاہر سے) جامع مسجد عثمانیہ حنفیہ رضویہ گلہ طارق مل والا جناح روڈ میں آج6 فروری بعد نماز عشاء عرس حضرت غوث اعظم کی سالانہ تقریب زیر سرپرستی مفتی ابودائود محمد صادق رضوی منعقد ہو گی

جس میںصاحبزادہ محمد دائود رضوی خطاب کریں گے۔