جمشید احمد خان دستی کی دادی جان کی وفات پر ملک محمد اسامہ اور محمد کاشف کا اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

لاہور (بیورورپورٹ) پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ\ایم این اے جمشید احمد خان دستی کی دادی جان کی وفات پر کے وائس پریزیڈنٹ ملک محمد اسامہ اور جنرل سیکرٹری محمد کاشف سمیت متعدد شخصیات نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

پاکستان عوامی راج پارٹی