چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے سجاد اکبر اور وائس چئیرمین حاجی محمد اکرم کی حمایت کا اعلان کر دیا

Ch Ghazanfar Jamshed

Ch Ghazanfar Jamshed

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے) پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید پلاہو ڑی نے یوسی گلیانہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نا مز د امیدو ار چئیر مین سجا د اکبر اور وا ئس چئیر مین حا جی محمد اکر م کی حما یت کا اعلا ن کر دیا ۔ تفصیل کے مطا بق پلا ہو ڑ ی کی ممتا ز سیا سی وسما جی شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی نے یو سی گلیا نہ سے پا کستا ن مسلم لیگ ن کے نا مز د امیدو ار چئیر مین سجا د اکبر اور وا ئس چئیر مین حا جی محمد اکر م کی حما یت کا اعلا ن کر دیا۔

انہو ں نے کہا 30جنو ری کا دن چو ہد ری سجا د اکبرکی کا میا بی کی نو ید لے کر طلو ع ہو گا۔ چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ نے یو سی گلیا نہ سے ایک مضبو ط پینل تشکیل دیا ہے۔ یو سی گلیا نہ میں پا کستا ن مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک مضبو ط ہے انشا اللہ کا میا بی حا صل کر ے گا۔