جامشورو : مسافر کوچ الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق،15 سے زائد زخمی

Jamshoro

Jamshoro

جامشورو (جیوڈیسک) سپرہائی وے پرلونی کوٹ کے قریب کوچ الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوچ حیدرآباد سے کراچی جارہی تھی کہ لونی کوٹ کے قریب الٹ گئی۔حادثے میں درجن سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں جبکہ 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔