جنوری کے دوران ملک میں کھادوں کے استعمال میں اضافہ

Fertilizer

Fertilizer

اسلام آباد (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ابتدائی دو، ماہ کے دوران یوریا کی فروخت نو فیصد اضافے سے دس لاکھ چوراسی ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں نو لاکھ اٹھانوے ہزار ٹن تھی۔

رواں سال کے دوران ایک لاکھ چھتیس ہزار ٹن ڈی اے پی خریدی گئی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں ایک لاکھ، بائیس ہزار پر موجود تھی۔