جاپان : ساحلی علاقوں میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،23 افراد زخمی

Japan Earthquake

Japan Earthquake

سیول(جیوڈیسک)مغربی جاپان چھ اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،23 افرادشدید زخمی ہو گئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان جزیرہ اویجا میں ہوا جہاں کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں اور 23 افراد زخمی ہوئے۔

ان میں سات افراد کی حالت تشویشناک ہے،اسی جزیرے میں انیس سو پچانوے میں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے سے چھ ہزار چار سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔