جاپان میں شدید نوعیت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

earthquake

earthquake

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں شدید زلزلے سے عوام میں پھیل گیا ہے۔ زلزلے کا مقام دارالحکومت ٹوکیو کے شمال میں تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق زلزے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ اس سے عمارتیں ہلنا شروع ہو گئیں۔

زلزے کے بعد بلٹ ٹرین اور دیگر ٹرین سروس کو بند کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ہے۔