جاپان کے کوہائی یوکی مورا نے جمناسٹک ورلڈ چیمپئن ٹائٹل جیت لیا

Kohei Uchimura

Kohei Uchimura

بیجنگ (جیوڈیسک) جاپان کیاولمپک چیمئن Kohei Uchimura نے جمناسٹک ورلڈ چیمئن کے انفرادی مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Men’s جمناسٹک ایونٹ میں دنیا بھر کے جمناسٹرز نے حصہ لیا۔ دلچسپ مقابلوں سے شائقین کی بڑی تعداد محظوظ ہوئی۔ جاپان کے Kohei Uchimura نے شاندار فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے انفرادی مقابلوں میں فتح اپنے نام کی جبکہ انکے ہم وطن دوسرے اور جرمن جمناسٹر تیسرے نمبر پر رہے۔