جاپان : دو اسٹیل پلانٹس میں دھماکے، 13 افراد زخمی

Japan

Japan

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں دو اسٹیل پلانٹس میں دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق دو مختلف پلانٹس میں دھماکوں کے وقت تقریباً 3 ہزار ملازمین کام کر رہے تھے جن میں سے 9 افراد پہلے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔

جبکہ دوسر ے پلانٹ میں دھماکے کے باعث 4افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔