ناگویا (جیوڈیسک) ڈانس کا مقابلہ جاپانی ڈانسر نے عالمی چیمپئن کو ہرا کر بریک ڈانس کا مقابلہ جیت لیا۔
روائتی رقص نہیں یہ ہے بریک ڈانس ، جاپان کے شہر ناگویا میں ریڈ بل بریک ڈانس کے مقابلے ہوئے ، جاپان کے اسی ہوری نے دو بار عالمی چیمپئن جنوبی کوریا کے ہونگ ٹین کو شکست دے کر فائنل پانچ راؤنڈ پر مشتمل فائنل جیت لیا۔
بارہ ملکوں کے سولہ ڈانسرز نے مقابلے میں حصہ لیا ۔ آئی چی جمنازیم میں ہوئے فائنل کو ساڑھے تین ہزار لوگوں نے دیکھا ۔