جاپانی شہر کوبے میں خوفناک زلزلے کو بیس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا انعقاد

Japan Kobe

Japan Kobe

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے شہر کوبے میں 7.13 شدت کے خوفناک زلزلے کو بیس سال مکمل ہونے پر تقریبات ہوئیں۔

سیکڑوں افراد نے مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔ kobe شہر میں 1995 میں آنے والے زلزلے سے چھ ہزار چار سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔