جواد الرحمنٰ نظامی کا عید پر گوشت دیسی گھی میں پکا کر گجرات جیل کے قیدیوں کو کھلانے کا فیصلہ

Gujrat

Gujrat

گجرات (جی پی آئی) قرآن حکیم کے حکم (ترجمہ) اور کھانا کھلاتے اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو، ایک رپہورٹ کے مطابق متحدہ علماء مشائح بورڈ کے سرپرست اعلیٰ حکیم جواد الرحمنٰ نظامی سیفی نے عید الضحیٰ کے روز 2گائے قربان کرکے ان کا گوشت خالص دیسی گھی میں پکاکر ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے قیدیوں کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

قربانی کے بعد کھانا پکوا کر جیل میں بجھوائیں گے اس اس فیصلہ کو عوامی حلقوں نے سراہاے اور کہا کہ عید کے روز ہمیں سیلاب زدگان اور IDPsکو بھی یاد رکھنا چاہیے، اور عوام کی خدمت کرنی چاہئیے۔