مقبوضہ بیت المقدس : 3 اسرائلیوں کے قتل کا الزام ‘فلسطینی کو 3 بار عمر قید ، بھاری جرمانہ

Israeli Military Court

Israeli Military Court

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجی عدالت نے 3 صہیونی نوجوانوں کو اغواء کر کے قتل کرنے کے الزام میں فلسطینی حسام قواسمے کو 3 بار عمر قید اور مقتولین کے خاندانوں کو بھاری جرمانہ 63 ہزار ڈالر زر تلافی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔