مقبوضہ بیت المقدس : یہودیوں نے چرچ جلا دیا

Occupied West Bank

Occupied West Bank

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں نے ایک چرچ کی عمارت کو آگ لگا دی اور دیواروں پر نازیبا الفاظ تحریر کر دیئے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل مسجد نذر آتش کر دی تھی۔