جے ایف 17 تھنڈر طیارے کمبیٹ کمانڈ سکول میں شامل

JF-17 Thunder

JF-17 Thunder

سرگودھا (جیوڈیسک) ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو جے ایف تھنڈر 17 طیاروں کو کمبیٹ کمانڈ سکول میں شامل کر لیا گیا ہے۔

جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو کمبیٹ کمانڈ سکول میں شال کرنے کی تقریب محصف ایئر بیس سرگودھا میں ہوئی۔ ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل سہیل امان مہمان خصوصی تھے۔