ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ صوفی چودھری نے کہاہے کہ جھلک دکھلا جا کے شومیں پرفارمنس کے دوران گرنے سے میری ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی تھی جس کی وجہ سے کئی ہفتوں تک میں زیر علاج رہی ۔میری شدید خواہش تھی کہ میں شو کے فائنل فور تک پہنچ سکوں۔علاج کے دوران بپاشا باسو،کرینہ کپوراورتشار کپور میرے ساتھ سوشل ویب سائٹ پر رابطے میں ر ہے۔
اداکارہ نے کہاکہ سلمان خان جب شو میں آئے تو مجھے ان سے لگا ؤ ہوگیا تھا ۔مگر میں ان سے اپنی دل کی بات نہ کہہ سکی جس کا مجھے آج بھی بے حد افسوس ہے۔