جھنگ (تحصیل رپورٹر) جھنگ کے حلقہ پی پی 78 سے مولانا مسرور نواز جھنگوی کو ایم پی اے بنے پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی،، ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری ,دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی رہنما مولانا فضل الرحمن خلیل، مولانا سمیع الحق، مولانا قاری حنیف جالند ھر ی مو لانا عبد الحفیظ مکی ،مایم پی اے مو لا نا الیا س چینوٹی مو لا نا طا ہر محمو د اشر فی ، مو لا نا قار ی شبیر احمد عثما نی نا ئب امیر انٹر نیشنل ختم نبو ت پا کستا ن ، مو لا نا عبد الر حیم ، علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی ، مو لانا سید مصدوق حسین بخا ر ی ،مو لانا عثمان مد نی ،مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وا نی,شہبا ز احمد گجر ایڈ ووکیٹ ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی جمعیت علما ء اسلام پنجا ب ، صا حبزادہ قا ر ی ابو بکر مد نی ،مو لانا آصف معا و یہ سیا ل ، مو لا نا قا ر ی محمد طارق ، مو لا نا الیا س با لا کو ٹی ،انجمن تا جر ان جھنگ کے صد ر جمشید اختر ،اور جھنگ کے صحا فیو ں ملک لیا قت کی انجم ، سیکر ٹر ی خر م سعید ، ایگز یکٹو ممبر پر یس کلب صا حبز اد ہ عثمان غنی مد نی بیو رو چیف رو ز نا مہ اسلام سمیت د یگر نے انہیں مبار ک با د ی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) جھنگ کے عو ام کی بلا تفر یق خد مت کر و ں گا .جنہو ں نے ووٹ د یئے ہیں اور جنہو ں نے ووٹ نہیں د ئے میر ا دروازا سب کے لئے کھلا ر ہے گا چا یئے وہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو ۔سمیں جھنگ کی حا لت بدلنے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر و ں گا جھنگ کی عو ام نے جو پیار د یا ہے اس کو کبھی نہیں بھلا پا و ں گا ۔انتقا می سیا ست نہ ہم نے پہلے کبھی کی نہ اب کر یں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہار جھنگ کے حلقہ پی پی 78سے کا میا ب ہو نے وا لے اہلسنت والجما عت کے حما یت یا فتہ آزاد امید وار مو لا نا مسر ور نو از جھنگو ی نے کا میا بی کے بعد جا مع مسجد حق نو از شہید میںخطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر اہلسنت والجما عت کے سر بر اہ سا بق امید ار قو می اسمبلی علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی ، علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی ، سا بق امید وار قومی اسمبلی مو لا نا آصف معا و یہ سیا ل د یگر بھی مو جو د تھے ایم پی اے مو لانا مسرور نو از جھنگو ی نے کہا کہ اس وقت کھنڈ ر بن چکا ہے سیو ر یج کا نظا م ختم ہو چکا ہے ۔سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ چکی ہیںہسپتا ل او ر یو نیو ر سٹی کی وجہ سے جھنگ کی مظلو م عو ام د یگر شہروں میں د ھکے کھا نے پر مجبو ر ہیے جھنگ مسا ئل کا گڑھ بن چکا ہے ۔ جھنگ کے ان تما م مسا ئل کے حل کیلئے اپنی بھر پو ر کو شش کر وں گا ۔اور جھنگ کو ڈو یژن بنا نے کیلئے اور یو نیو ر سٹی بنانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں آواز بلند کر وں گا اور جھنگ کے عو ام کے حقو ق کی جنگ ہر فو رم پر لڑو ں گا ۔ انہو ں نے کہا کہ تھا نہ کچہر ی ،اور کسانو ں کے سا تھ زیا د تی کر نے والوں کو ہر گز بر اشت نہیں کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اب انشا اللہ جھنگ تر قی کی راہ پر گا مز ن ہو گا اور جو و عد ے عو ام سے الیکشن کمپین کے دوران کے ہیں ان کو پو را کر نے کی کوشش کر وں گا ۔ انہو ں نے پر امن الیکشن کے انعقا د پر ڈی سی او جھنگ اما ن اللہ غا ز ی ،ڈی پی او جھنگ ہما یو ں مسعو د سند ھو ،ڈی ایس پی سٹی ، صدر ، اور پا ک فو ج اور ر ینجر کے جو انو ں کا شکر یہ ادا کیا اور ان کو خر اج تحسین پیش کیا کہان کے بہتر ین سیکو رٹی اقد اما ت کی و جہ سے پر امن امن الیکشن ہو ا ۔اس مو قع پر سا بق امید وار قو می اسمبلی برا ہ اہلسنت والجما عت علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی نے کہا کہ ہما ر ے حما یت یا فتہ امید وار کو سر کا ر ی طو ر پرہر انے کی بھر پو ر کو شش کی جھنگ میں وزارا نے اکر کھلی مد اخلت کی کروڑو ں رو پے لگنے کا با و جو د جھنگ کے عو ام کے ضمیر کو خر ید نہیں سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ پہلے بھی قو می اسمبلی اور صو با ئی اسمبلی کی نشست ہم ہی جیتے تھے ہمیں د ھا ند لی کے ز ر یعے ہر ایا گیا تھا جس کا ثبو ت فئیر الیکشن میں اس حلقہ میں ہما ر ی کا میا بی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جھنگ انتظا میہ کے تعاو ن سے پر امن الیکشن ہو ا ہے جس پر انہیں مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں ۔ مو لانا مسرور نو از جھنگو ی کے ایم پی اے کا اعلا ن ہو تے ہی ہز ارو ںلو گ سڑکو ں پر نکل آئے اور جشن منا یا ۔اور جھنگ کی عو ام سمیت ملک بھر میں ان کی جیت پر مٹھا یا ں تقسیم اور شکر انے کے نو افل ادا کیے گئے ۔