جھنگ: دو چنگچی رکشہ کا اپس میں تصادم تین اا فرا د شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطا بق چنیوٹ روڈ 15 میل کے قریب دو چنگچی رکشہ ایک دوسرے سے اگے بڑھنے کی کوشش میں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکڑا گئے جس کے نتیجہ میں 40سالہ کوثر پروین 30 سالہ رخسانہ 38 سالہ عدالت خان شدید زخمی ہوا جنھین ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کیا۔
……………………………… ……………………………..,
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جھنگ کے معروف صحافی شیخ توصیف حسین کی رپورٹ پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ایکشن ٹیم نے ٹی ایم او جھنگ رائو محمد خان جس کی عیاشی لوٹ مار اور ناانصافیوں کے چر چے ہر زرو زبان پر عام ہیں کو فل الفور تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ چارج چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے جس کے نتیجہ میں نئے آنے والے ٹی ایم او جھنگ اسد علی نے ٹی ایم اے جھنگ کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض و منصبی ادا کرنے شروع کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطا بق ٹی ایم او جھنگ رائو محمد خان جس نے ٹی ایم اے جھنگ کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے لا قا نونیت کا ننگا رقص کرنے میں مصروف عمل تھا جس کے اس گھنائونے اقدام کو دیکھ کر جھنگ کے معروف کالم نگار شیخ توصیف حسین نے مذکورہ آ فیسر اور اس کے دست راز تحصیل آ فیسر ریگولیشن جھنگ سید مختار حسین شاہ جس کی لوٹ مار کے نتیجہ میں بااثر قبضہ مافیا نے شہر بھر کے بازاروں کے فٹ پاتھوں اور مصروف چوکوں جس میں فوارہ چوک ریلبازار چوک تھانہ صدر چوک اور ایوب چوک سر فہرست ہیں پر ناجائز قبضہ کر کے اپنا راج قائم کر لیا تھا جس کی وجہ سے بازاروں سے شریف گھرانوں کی بہو بیٹیاں کا گزرنا محال جبکہ مذکورہ چوکوں پر ٹریفک کا نظام تباہ و بر باد ہو کر رہ گیا تھا کو نجانے کس مصلحت کے تحت ٹی ایم اے جھنگ کی انتظامیہ نے راشی اور نااہل مذکورہ آ فیسر کو مذید چیف آ فیسر کے عہدے پر تعنیات کر دیا جس کی تعنیاتی کے دوران شہر بھر میں غلاظت کے انبار جبکہ گندہ پانی لاتعداد محلوں کی گلیوں میں ایک جوہر کی شکل اختیار کر چکا ہے کے کالے کرتوتوں کی مفصل رپورٹ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کی ایکشن ٹیم کو ارسال کر دی جس کے نتیجہ میں گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ایکشن ٹیم نے ایکشن لیتے ہوئے ٹی ایم او جھنگ رائو محمد خان کو فل الفور تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ ٹی ایم اے جھنگ کا چارج چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے جس کے نتیجہ میں نئے آنے والے ٹی ایم او جھنگ اسد علی نے ٹی ایم اے جھنگ کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض و منصبی ادا کرنے شروع کر دیئے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے سیکرٹری نے بذریعہ ٹیلی فون معروف صحافی شیخ توصیف حسین کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ افسران کے کالے کرتوتوں کے متعلق ایک لیٹر سیکرٹری بلدیات پنجاب کے علاوہ کمشنر فیصل آباد کو ارسال کر دیا گیا ہے جو مذکورہ افسران کے کالے کرتوتوں کا بھرپور ایکشن لیں گے۔
……………………………… …………………………….., جھنگ: تفصیلات کے مطابق سٹلائیٹ ٹائوں،جھنگ سٹی اور جھنگ صدر میں لگنے والے سستا رمضان بازار میں ریسکیو 1122 کی پوسٹ بنائی گئی جس میں ریسکیو 1122 کے عملہ نے ڈیوٹی نبھاتے ہوئے ابتک 15 افراد کو ابتدائی طبی مداد دی اور اس کے ساتھ ساتھ ریسکیو 1122 کے ضلعی ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید نے سستا رمضان بازار کاخود بھی دورہ فرمایا۔